بدھ, 30, نومبر, 2022
ہومبریکنگ نیوزمشہور سماجوادی رہنما ملائم سنگھ کے انتقال پر مولانا محمود مدنی کا...

مشہور سماجوادی رہنما ملائم سنگھ کے انتقال پر مولانا محمود مدنی کا اظہار رنج و غم۔

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مشہور سماج وادی رہ نما جناب ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیاہے اور ان کے صاحبزادے اور سماجی وادی کے صدر اکھیلیش یادوکے ساتھ اس دکھ کی گھڑی میںیک جہتی کا اظہار کیاہے۔مولانا مدنی نے کہا کہ ملائم سنگھ یادو سوشلسٹ اور سیکولر رہ نماتھے ۔ انھوں نے زمینی سطح پر مظلوم طبقات کے لیے کام کیا اور ان کی امیدوں کا مرکز بنے ۔انھوں نے اپنے دور اقتدار میں فرقہ پرستی اور فاشزم خیالات کی حامل طاقتوں سے مقابلہ کیا اور کثرت میں وحدت کی حفاظت کی۔ان کی وفات سے ملکی سیاست میں ایک بڑا خلاپیدا ہوا ہے

توحید عالم فیضی
توحید عالم فیضیhttps://www.nawaemillat.com
روزنامہ ’نوائے ملت‘ اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ روزنامہ ’نوائے ملت‘ کا مستقل رکن بن سکتے ہیں اور اپنی نگارشات شامل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -
- Advertisment -
- Advertisment -

مقبول خبریں

حالیہ تبصرے