مرکزی حکومت نے بہار کو بڑا تحفہ دینے کا کیا اعلان

41

مرکزی حکومت نے بہار کو ایک بڑا تحفہ دیا ہے۔ مرکزی حکومت نے بھرمالا پروجیکٹ کے تحت بہار کے لئے اعلان کردہ تمام سڑکوں پر اتفاق کیا ، وزیر اعظم کے ذریعہ اعلان کردہ بہار پیکیج اور مرکزی منصوبہ مکمل تیار ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ پروجیکٹ صرف زبانی اور کاغذی رہتا ہے یا پھر اس پروجیکٹ کو کو منزل تک پہنچایا جائے گا۔