مرثیہ مفتی محفوظ الرحمٰن عثمانی

87

ہمارے محسن،مشفق اور مربی ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی صاحب بانی و مہتمم جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار بھی آج شام پانچ بجے (23 مئی 2021) اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائےاور ان کے ادھورے کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچائے۔آمین
مرثیہ کے لئے نیچے دیئے لنک کو کلک کریں