پورنیہ:( توحید عالم فیضی)
مدرسہ تحفیظ القرآن حضرت گنج لائن بازار پورنیہ میں جناب حافظ و قاری حسن صاحب( کر سیلا )کی اہلیہ مرحومہ حجن بی بی سیب النساء کے لئے ایصال ثواب و قرآن خوانی اور دعائیہ مجلس منعقد ہوئی جس میں مدرسہ ہٰذا کے نائب مہتمم جناب مولانا اسامہ صاحب ندوی اور جمیع اساتذہ وطلباء و جملہ اراکین نے شرکت کی اور مرحومہ کے لئے ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کی گئی اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
مدرسہ تحفیظ القرآن حضرت گنج لائن بازار پورنیہ میں حافظ قاری حسن صاحب کی اہلیہ حجن بی بی سیبون النساء کے لیے دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!