مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ ارریہ میں ضلع وار کمیٹی کی تشکیل

52

مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ ارریہ میں سیمانچل کے چاروں اضلاع کشن گنج،ارریہ،پورنیہ، کٹیہار اور کوسی کے تینوں اضلاع سہرسہ،سوپول اور مدھے پورہ کی منتخب سرکردہ شخصیات کی مشاورتی نشست کا انعقاد۔۔۔

ضلع وار کمیٹی کی تشکیل۔۔۔

تمام ملی جماعتوں،تعلیمی اداروں اور اپنے اپنے نظریات و خیالات کے اختلافات کے باوجود ملی،ملکی اور سماجی مسائل اور ان کے حل کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق۔

تفصیلات انشاءاللہ کل ۔۔۔۔

محمد اطہر القاسمی