اپنی سوچ وفکر کامعیار بدلئے،وہ زمانہ گئے جب آپ کے شور وہنگامہ،اور چینخ وپکار کو اہمیت دی جاتی تھی،اب تو آپ بھی کچلے جائیں گے،اورجلسوں میں موجود پوری بھیڑ بھی،ایسے میں خاموشی کے ساتھ اپنی پوری توجہ اس جانب فوکس کردیجئے کہ آپ ہر حالت میں اس قلم پر قبضہ کریں گے،جہاں سے آپ کے کچلنے کے فیصلے ہوتے ہیں!!
خالدانورپورنوی