اوصاف امیر پر توانائی صرف کرنے سے زیادہ ضروری متفقہ امیرشریعت کی کوشش ہے!!
اوراس کے لئے سب سے پہلی سیڑھی یہی ہےکہ اراکین شوری آپس میں متحد ہوجائیں!
نہ سیاہی کے ہیں دشمن نہ سفیدی کے ہیں دوست
ہم کو آئنہ دکھانا ہے دکھا دیتے ہیں_
*خالد انور پورنوی*
متفقہ امیرشریعت
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!