امارت شرعیہ پھلواری شریف ،پٹنہ کے قاضی شریعت جناب مولانامحمدانظارعالم صاحب قاسمی نے اعلان کیاہے کہ مورخہ 29 محرم الحرام 1443ھ مطابق 8ستمبر 2021 روز،بدھ کو مرکزی دفترامارت شرعیہ اور اس کی تمام شاخوں میں چاند دیکھنے کا اہتمام کیاگیا،پھلواری شریف اور اس کے آس پاس عام رویت ہوئی،امارت شرعیہ کے کئی ذیلی دفاتر اور ملک کے دیگرحصوں سے بھی عام رویت کی خبرموصول ہوئی۔اس لئے مورخہ 9ستمبر 2021 روز جمعرات کو ماہ صفرالمظفر1443 کی پہلی تاریخ قرار پائی۔
ماہ صفرالمظفرکا چاندنظر آگیا
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!