لکھنؤ کے لئے خصوصی ٹرین اب ہفتے میں 5 دن

41

ایسٹ سنٹرل ریل سے اسپیشل ایکسپریس ٹرینوں کے تین جوڑیوں کے آپریشن کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ اس میں پٹلی پترا سے لکھنؤ کے درمیان چلنے والی ایک خصوصی ایکسپریس ٹرین شامل ہے۔