قرآنی سورتوں کا تعارف، کتاب کی رسم اجرا کی تقریب جامعہ فاروقیہ میں منعقد ہوئی

80

اے آر سرسیاوی: (روزنامہ نوائے ملت ) جامعہ فاروقیہ کولکاتا مغربی بنگال

قرآنی سورتوں کا تعارف، کتاب کی رسم اجراء کی تقریب جامعہ فاروقیہ کولکاتا میں مولانا انوار اللہ قاسمی صاحب ، مولانا جاوید اختر قاسمی ناظم جامعہ فاروقیہ وجملہ اساتذۂ کرام کی موجودگی میں کی گئی ، یہ کتاب حضرت مولانا قاضی محمد قاسم مظفر پوری رح کی آخری تصنیف تھی اس کتاب کو حضرت قاضی صاحب کے علوم کے ترجمان حضرت مولانا مفتی محمد مجاھدالاسلام قاسمی صاحب نے تالیف کی ہے۔