فاربس گنج میں فیکٹری ورکر کو مار پیٹ اور لوٹ مار ، ایف آئی آر درج

34

شہر کے کیسری محلہ میں ایک فیکٹری ورکر سے حملہ اور لوٹ مار کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس سلسلے میں متاثرہ کے ذریعہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔…