عام لوگوں تک کرونا ویکسین پہنچانا کتنا مشکل ہو گا؟

40

کرونا وائرس کی ویکسین کی عام لوگوں تک رسائی کتنی مشکل ہو گی؟ کیا ویکسین آنے کے بعد بھی ٹیسٹنگ کی ضرورت ہو گی؟ اور کیا کرونا وائرس کی ویکسین کچھ لوگوں کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے؟ جانیے یہ سب اور بہت کچھ وائس آف امریکہ کے ‘آئن لائن کلینک’ کی چوتھی قسط میں۔