بدھ, 30, نومبر, 2022
ہومبزم خواتینطلاق کے بعد ایک لڑکی نے دل کو چھولینے والی بات کہی

طلاق کے بعد ایک لڑکی نے دل کو چھولینے والی بات کہی

طلاق کے بعد ایک لڑکی نے دل کو چھو لینے والی بات کہہ دی۔

لڑکی بولی “میرے شوہر سے تھوڑی سی گرما گرمی کے بعد وہ مجھے میرے والدین سے لینے آئے۔ لیکن میں نے چند جھوٹے رشتے داروں اور کچھ والدین کی باتیں لگا کر الٹی سیدھی کہانیاں سنادی۔

اس کے بعد میرے شوہر مجھے میرے میکے چھوڑ کر چلے گئے۔ چنانچہ اب 6 سال ہو گئے۔ میں گھر بیٹھی ہوں۔

عدالت نے کیس جھوٹے ہونے کی بنیاد پر میرے شوہر کو بری کر دیا اور ان کی پھر شادی بھی ہو گئی ہے۔

آج میں سوچتی ہوں کہ اگر میں اپنے شوہر کے ساتھ گئی ہوتی تو مجھے بھی آج ایک دو بچے ہوتے اور میں اپنے شوہر کے ساتھ دوستوں کی طرح خوشیوں والی زندگی گزار رہی ہوتی۔

میرا پیغام ان لڑکیوں کے لئے ہے جو ابھی نا سمجھی کے اسٹیج سے گزر رہی ہیں “بس اتنا یاد رکھیں کہ ” ساتھ کوئی نہیں دے گا لیکن مشورے سب دیں گے..۔۔۔۔۔ آخر کار آپ کی زندگی برباد ہو ہی جائے گی۔

معمولی کشیدگی کی بنا پر تعلق ختم کرنے سے بہتر ہے دو چار دن روٹھ جاؤ لیکن تعلق ٹوٹنے اپنی زندگی کو بچا لو۔

نام نامعلوم

روزنامہ نوائے ملت
روزنامہ نوائے ملتhttps://www.nawaemillat.com
روزنامہ ’نوائے ملت‘ اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ روزنامہ ’نوائے ملت‘ کا مستقل رکن بن سکتے ہیں اور اپنی نگارشات شامل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -
- Advertisment -
- Advertisment -

مقبول خبریں

حالیہ تبصرے