بدھ, 30, نومبر, 2022
ہومنقطہ نظرشیخ قرضاوی علیہ الرحمہ کی رحلت سے عالم اسلام کا ناقابلِ تلافی...

شیخ قرضاوی علیہ الرحمہ کی رحلت سے عالم اسلام کا ناقابلِ تلافی نقصا

شیخ قرضاوی علیہ الرحمہ کی رحلت سے عالم اسلام کے ناقابلِ تلافی نقصان۔

مرحوم شیخ قرضاوی جیسی شخصیت ہزاروں سال میں پیدا ہوا کرتی ہے۔
آپ کا شمار دنیا کے ان جبال العلم علماء و فقہاء میں ہوتا تھا جن کے علمی و ملی کارنامے دنیا بھر کے شرق و غرب پر پھیلے ہوتے ہیں اور جن کا نام ایک ٹھپہ اور مہر کی مانند شمار ہوا کرتا ہے۔۔۔
آپ کے کہنے کیا تھے۔
سلاطین و شہنشاہوں کے تخت و تاج ان کے قدموں میں آکر اپنی چمک حاصل کرتے اور ان کی طاقتور زبان سے نکلا ہوا ایک ایک فتویٰ ایوانوں اور اصحابِ اقتدار کے محلوں میں زلزلے پیدا کرنے کے لئے کافی ہوا کرتا تھا۔
میں جب سنہ 2000 میں ام المدارس دارالعلوم دیوبند میں دورہ حدیث شریف کا طالب علم تھا تب سے ہی ان کا شیدائی تھا۔ان کی کتابیں بڑی شوق سے پڑھتا تھا۔
آج ان کی رحلت کی مسلسل خبریں چل رہی ہیں۔اب علم و ادب اور فضل وکرم کا ایک خوبصورت ستارہ غروب ہوگیا۔
خداوند عالم شیخ کی بال بال مغفرت فرمائے،اعلی علیین میں خصوصی جگہ مرحمت فرمائے اور امت مسلمہ کو ان کا نعم البدل عطاء فرمائے!
محمد اطہر القاسمی

توحید عالم فیضی
توحید عالم فیضیhttps://www.nawaemillat.com
روزنامہ ’نوائے ملت‘ اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ روزنامہ ’نوائے ملت‘ کا مستقل رکن بن سکتے ہیں اور اپنی نگارشات شامل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -
- Advertisment -
- Advertisment -

مقبول خبریں

حالیہ تبصرے