شہنواز عالم کی تاریخی فتح پر سرکردہ افراد نے دی مبارکبادی

40

ارریہ(راحل عرفان)ضلع کے جوکی ہاٹ اسمبلی حلقہ سے ایم آئی ایم کی ٹکٹ پر2020اسملبی انتخاب میں جیت درج کرنے میں کامیاب ہوئے سابق مرکزی وزیر الحاج آنجہانی تسلیم الدین کے چھوٹے صاحبزادے شہنواز عالم کو سرکردہ نوجوانوں نے مبارکباد پیش کی ہیں مسٹر عالم کی فتح یابی پر معروف نوجوان سماجی کارکن معراج خالد

IMG 20201111 WA0002نے جیت کی مبارکباد دی پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں شہنواز عالم کو مبارکباد دیتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہوں کیونکہ ہم خوش نصیب ہیں کہ شہنواز عالم میں وہ سبھی خوبیاں ہیں جو ایک ایم ایل اے میں ہونی چاہئے ان کی جیت سے جوکی ہاٹ کے عوام کی جو امیدیں ہیں میں امید کرتا ہوں وہ ان امیدوں پر کھڑا اتریں گے جبکہ معروف نوجوان اناؤنسر مولانا تحسین احمد

IMG 20201111 WA0001نے شہنواز عالم کی جیت کو تاریخی بتاتے ہوئے کہا کہ حساس سیٹ مانے گئے جوکی ہاٹ سے تاریخی جیت درج کرنا مسٹر عالم کی یقیناً ایک بڑی کامیابی ہے اور مستقبل میں سیاست میں ان کے راہ مزید آسان ہونے کے ایک روشن دلیل بھی تو وہیں معروف ایڈوکیٹ سعید انور نے بھی شہنواز عالم کی اس کامیابی پر مبارکباد دی پیش کرتے ہوئے کہا ایم آئی ایم کی ٹکٹ سے نو منتخب رکن اسمبلی اگر آئندہ پانچ سال عوام کی بہتر طریقے سے خدمت کرلیں گے تو وہ دن دور نہیں جب انہیں بھی یہاں کی عوام ان کے مرحوم والد کی طرح پیار دیں گے