سید ارشد صاحب مدنی کلکتہ میں تکمیل بخاری شریف کے موقع پر زبردست استقبال

36

جگر گوشہ شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سید ارشد صاحب مدنی دامت برکاتہم العالیہ صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند و صدر جمعیت علمائے ہندکا کالیکا پور کلکتہ میں تکمیل بخاری شریف کے موقع پر زبردست استقبال ۔دعا فرمائیں کہ اللہ رب العزت حضرت والا دامت برکاتہم کو صحت وتندرستی عطاء فرمائے اور آپکا سایہ ہمارے سروں پر تادیر سلامت رکھے آمین یارب العالمین۔

محمد عابد خان قاسمی کبیرنگری