سکٹی میں آتشزدگی کے باعث ایک خاندان کے دو افراد جھلس کر راکھ

32

پیر کے رات دیر گئے سکٹی بلاک کے علاقہ دہگما پنچایت کے تحت سید آباد گاؤں میں آتشزدگی کے باعث ایک خاندان کے دو افراد جھلس کر راکھ ہوگئے۔ اس آگ کے اس واقعے میں ایک مویشی بھی جل کر ہلاک ہوگیا۔ …