دعائے صحت کی اپیل

43

دعائے صحت کی اپیل
دھن گھٹا ( سنت کبیر نگر)
عقیل احمد خان
تحصیل دھن گھٹا حلقہ واقع موضع مہادیوا کے مفتی قاضی تبریز عالم صاحب آرگنائزر دارالقضاء وتفہیم شریعت کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ دہلی کے والد محترم جناب جاوید عالم صاحب ان دنوں سخت علیل ہیں، سنت کبیر نگر ضلع کے شمبھو ناتھ میموریل ہاسپٹل بندھوا میں زیر علاج ہیں،ان کی صحتیابی کے لئے مولانا محمد حسان ندوی ناظم مدرسہ عربیہ مصباح العلوم مہولی نے أئمہ کرام،وخطباء عظام اور عوام الناس سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے