خدمت سے خدا ملتا ہے اور عبادت سے جنت

62

اللہ کا شکر ہے کہ اللہ ہم سب کو مخلوق میں سب سے اعلی درجے کی مخلوق بنا یا اور محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے امت میں پیدا فرمایا

اور زندگی جینے کے لئے ساتھ ہی قرآن جیسی مبارک ومعتبر کتاب بھی دیا دوعاکیجئے اللہ ہم سب کو حقوق اللہ یعنی اللہ کا حق صحی نیت اور پاک وصاف کے ساتھ اداکرنے کی طوفیق دیں ۔اور ساتھ ہی حقوق العباد یعنی اللہ کا ہر مخلوق کی خدمت کرنے کی اور اسکی ضروت پوری کرنے کی طوفیق بخشے دنیا کی ہر مخلوق خدا کی محتاج ہے خدا کیسی کا بھی محتاج نہیں ہے یادرکھئے کہ اللہ اس دنیا میں جتنے مخلوق کو پیدا فرما یاہے وہ سب کی ضرورت ایک دوسرے مخلوق کے ذریعے سے ہی پورا کرتے ہیں اور خاص کر حضرت انسان کو اللہ تعالی تمام مخلوق میں سب سے افضل واعلی بنا یا ہے اور اسکو ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی تعلیم بھی دی ہے اللہ کے پیارے محبوب نبیوؑکے نبی محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرما تے ہیں کہ کامل ایمان والا وہ ہے جن کا اخلاق اچھے ہو اور اسکے پروسی اس سے خوش ہو ۔یادرہے کہ اس دنیا میں ہم پے کیسی کا حق باقی نہ رہے جائے اور موت آنے سے پہلے ہی ہر ایک کا حق اداکرنے کی اللہ ہم سب کو طوفیق دے ہم سب اللہ سے دوعا کیجئے کہ اللہ ہر مخلوق کی خدمت کرنے کی طوفیق دے عقل مند انسان وہ نہیں ہے جو خودکو پیٹ بھر کر کھا لے اصل انسان وہ ہے جو ایک دوسرے کی پریشانی کو سمچھے اور اسکی خدمت کے لئے ہر وقت ہر اعتبار سے حاضر خدمت رہے اصل انسان وہ ہے جو بستی سماج میں لوگوں کی خبر گری لے اور لا چار مجبور غریب مزدور بیبس کمزور کے لئے اپنا مال اللہ کے واستے خرچ کرے اپنے لئے تو ہر کوئی اچھے کھانا پکواتا ہے اپنے لئے تو ہر کوئ اچھا گھر بنا تے ہیں اپنے بال بچے کے لیے تو ہر کوئی خوشی کا سامان خرید کر لاتے ہیں اپنے لئے تو ہر کوئی بہترین کپڑے پہننے اور اوڑھنے کے لئے لاتے ہیں پر تو دیکھا اسوقت جا تا ہے کہ اللہ اور اسکے رسول کے لئے کون کیا لاتا ہے اور اللہ کے راستےمیں کون کتنا خرچ کرتا ہے غریبوں کا مسیحا کون بنتا ہے ۔۔

آئیے ہم سب مل خدائے پاک کے سامنے اپنے گناہوں کا تو بہ کریں

اور ہر مخلوق کی خدمت کرنے کی طوفیق مانگے ۔۔

محمد سجاد عالم