( Hifz & School New Education System.)
مذکورہ عنوان پر ایک ورکشاپ سہارنپور کے مظفرآباد میں واقع مرکز احیاء الفکر الاسلامی میں منعقد کیا گیا،شاہین گروپس آف انسٹی ٹیوٹ ،بیدر،کرناٹک کے روح رواں ڈاکٹر عبد القدیر صاحب مہمان خصوصی کے طورپر شریک ہوئے ۔مفتی مسعود عزیزی اور طلبہ اور حفاظ کرام کے ساتھ مولانا مفتی طیب قاسمی ڈائریکٹر جامعہ حضرت فاطمہ عالم پور مولانا انعام اللہ صاحب قاسمی مانک مؤ و دیگر احباب نظرآرہے ہیں۔اس سسٹم کے تحت مدرسے سے فارغ اور ڈراپ آوٹ بچوں کو عصری تعلیم بھی دی جاتی ہے،جیسے اب بچے ڈاکٹر،انجنئیر ،ایم بی اے اور دیگر شعبوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
حفاظ کرام اور عصری تعلیم
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!