حضرت مولانا محمد شمساد رحمانی قاسمی صاحب امارت شرعیہ کے نائب امیر شریعت منتخب

64

دارالعلوم وقف دیوبند کے مایہ ناز استاذ،علم وادب کے شہسوار اور تحریر و تقریر کے شہنشاہ سیمانچل کے ضلع ارریہ کی خوبصورت دھرتی کے قیمتی ہیرا رفیق گرامی حضرت مولانامحمدشمشادرحمانی صاحب دامت برکاتہم کو ملک و ملت کی باوقار جماعت اور ریاست بہار و اڑیسہ و جھارکھنڈ کے مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن
امارت شرعیہ   پھلواری شریف پٹنہ کے
نائب امیرشریعت
مقرر کئے جانے پر
نوائے ملت کے ہر چھوٹے بڑے ذمےدار اور   باشندگان چکنی کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
نیک خواہشات
قاری توحید عالم فیضی

سابق استاذ جامعہ اُم القرٰی پورنيه