*حضرت مولاناسید محمود اسعد مدنی صاحب کو دار العلوم دیوبند کے رکن شوری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد*
عظیم دینی و ملی رہنما،سابق رکن راجیہ سبھا،قائد ملت وصدر محترم، جانشیں فداۓ ملت حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب دامت برکاتہم صدر جمیعۃعلماء ہند، عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ دارلعلوم دیوبند کے رکن شوری منتخب کیے گئے،اس کیلئے انہیں جمعیتہ علماء بہار کے صدر مفتی جاوید اقبال صاحب قاسمی اور جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء بہار حضرت مولانا محمد ناظم صاحب قاسمی دامت برکاتہم بانی و مہتمم جامعہ قاسم العلوم تریپولیہ عالم گنج پٹنہ کے علاوہ صوبہ بہار کے تمام اراکین و کارکنان اور ذمہ داران جمعیتہ نے مبارکباد پیش کی_
فیروز عالم قاسمی
ناظم اصلاح معاشرہ جمعیتہ علماء پٹنہ