جے کے پبلک اسکول میں منایا گیا شان سے یوم جمہوریہ

41

ارریہ 26/جنوری 2021/ جشن یوم جمہوریہ کے موقعے سے جے کے پبلک اسکول مراتی پور کرساکانٹا وارڈ نمبر ۴ چار میں ۔پونے نو بجے پرچم کشائ کی تقریب عمل میں آئ ۔جس میں اسکول کے معزز اراکین اور اساتازہ کرام شریک ہوے ۔اور جےکے پبلک اسکول کے تحت ثقافتی ومسابقتی پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا اور اس پروگرام میں اسکول کے کئ طالبہ و طالبات حصہ لیکر اپنا علم کا مظاہرہ کیا اور اچھے نمبرات لاکر اپنے والدین اور اسکول کا نام روشن کیا اور انعامات کا حقدار بنا ۔ کامیابی حاصل کرنے والے بچے کو جےکے پبلک اسکول کے ڈائریکٹر جناب حافظ جعفر صاحب کے طرف سے انعامات سے نوازا گیا ۔اس پروگرام میں شریک رہے ۔جناب حضرت مولانا محسن صاحب ۔جناب حضرت مولانا وسیق الرحمان صاحب ۔جناب حضرت مولانا سجاد صاحب ۔جناب حافظ قاسم صاحب ۔جناب حافظ انوار صاحب ۔جناب حافظ شمشاد صاحب ۔نعت خاں جناب حافظ مجاہد صاحب ۔جناب حافظ ذاکر صاحب ۔جناب حافظ اکرام صاحب ۔جناب حافظ ذالنورین صاحب۔ جناب حافظ مستقیم صاحب ۔جناب حافظ امتیاز صاحب ۔جناب حضرت مولانا عبدرالزاق صاحب اسکول کے طالبہ وطالبات اور عوام موجود تھے