جھوابٹورباڑی کےآتش زدگان کےلئےپیام انسانیت فورم ارریہ کی پہل،متاثرین کےبیچ ہوئےکمبل اورکپڑوں کی تقسیم
——————————————————————————
جھوا گرام پنچایت بٹورباڑی ارریہ کےآتش زدگان کےلئے آل انڈیاپیام انسانیت فورم ارریہ یونٹ کی طرف سےان مکینوں کےدرمیان جوناگہانی آتش زدگی کی وجہ(جسمیں تقریباً 60سے زائد مکان جل گئے)سےبےمکان ہوگئےتھےرفیق محترم حضرت مولانا محمدمصورعالم صاحب ندوی جنرل سکریٹری آل انڈیاپیام انسانیت فورم ارریہ کی قیادت اورعلاقہ کےمشہورومقبول نعت خوان قاری قمر الزماں صاحب نعمانی جھواکی راہنمائی اورنگرانی میں
قریب سو(100) لوگوں کے درمیان،شال، کمبل اورکپڑے تقسیم کئے گئے،تقسیم کےاس عمل میں شامل رہے مولاعنایت اللہ صاحب ندوی ڈائریکٹر پیوپلس کالج منورنگر زیرومائل ارریہ،مولاناسرورعالم صاحب ندوی ڈائریکٹر الشمس اکیڈمی ملت نگرارریہ،امین الرشیدصاحب،سرورصاحب پنچایت سمیتی ،ڈیلرعبدالرشیدصاحب،ڈاکٹرشاہنوازصاحب پلاسی اوربندہ محمدراغب عالم قاسمی ودیگر باشندگان جھوا پلاسی ارریہ۔
جھوابٹورباڑی کےآتش زدگان کےلئےپیام انسانیت فورم ارریہ کی پہل،متاثرین کےبیچ ہوئےکمبل اورکپڑوں کی تقسیم
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!