بدھ, 30, نومبر, 2022
ہومبریکنگ نیوزارریا نیوزجلسہ دستار بندی و حفاظ کرام،مدرسہ شمسُ العلوم گریا چکنی کا...

جلسہ دستار بندی و حفاظ کرام،مدرسہ شمسُ العلوم گریا چکنی کا چوتھا دو روزہ اجلاس عام 3/4 نومبر کو

ارریہ: (توحید عالم فیضی) نوائے ملت

مدرسہ شمسُ العلوم گریا چکنی اجلاس عام و دستار بندی ۳/۴ نومبر بروز جمعرات جمعہ بوقت عصر تا دیر شب منعقد ہوگا،جس کی صدارت جناب حضرت مولانا شمشاد عالم رحمانی نائب امیر شریعت پھلواری شریف پٹنہ اور نظامت کے فرائض مولانا نیاز احمد قاسمی صاحب ناظم مدرسہ تجویدالقرآن شہر ارریہ انجام دیں گے،

مقرر خصوصی کی حیثیت سے جناب حضرتجلسہ دستار بندی و حفاظ کرام،مدرسہ شمسُ العلوم گریا چکنی کا چوتھا دو روزہ اجلاس عام 3/4 نومبر کو مولانا 

 سہراب صاحب ندوی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ،جناب حضرت مولانا محمد اطہر القاسمی نائب صدر جمعیت علماء بہار اور بھی معزز علماء کرام تشریف لا رہے ہیں،نعت ومنقبت کا نذرانہ عالمی سطح کے مشہور ترین شاعر تابش ریحان صاحب و قاری قمر الزمان شریک ہوں گے-
ایپل
آپ تمام حضرات سے اپیل ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک اجلاس ہوکر ان علمائے حقانی کے ایمانی روحانی بیانات سے مستفیض ہو کر سعادت درایں حاصل کریں ۔

توحید عالم فیضی
توحید عالم فیضیhttps://www.nawaemillat.com
روزنامہ ’نوائے ملت‘ اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ روزنامہ ’نوائے ملت‘ کا مستقل رکن بن سکتے ہیں اور اپنی نگارشات شامل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -
- Advertisment -
- Advertisment -

مقبول خبریں

حالیہ تبصرے