ریاست بہارکامشہور ومعروف ادارہ جامعہ مدنیہ سبل پور،پٹنہ میں آف لائن داخلہ جاری ہے،جامعہ مدنیہ سبل پور،پٹنہ کے ناظم تعلیمات جناب مفتی عبدالاحد صاحب نے ترجمان ملت ڈاٹ کام کو جانکاری دیتے ہوئے کہا: سرکاری گائڈ لائن کے مطابق جامعہ مدنیہ کے تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہیں۔داخلے محدود ہیں،وہ طلبہ جنہوں نے آن لائن داخلہ اس سے قبل لے چکے ہیں،انہیں ترجیح دی جائے گی،انہوں نے کہا: تمام طلبہ ۔خواہ اس سے قبل آن لائن داخلہ لے چکے ہیں،یانہیں لئے ہیں، جامعہ مدنیہ پہونچ کرداخلہ کی کاروائی مکمل کراولیں۔
جامعہ مدنیہ سبل پور،پٹنہ میں آف لائن داخلہ جاری
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!