بے قابو ٹرک کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار کی موت ہوگئی

46

گیتواس کے بیتونا کے قریب رانی گنج ارریا NH 327E پر بدھ کی صبح ایک بے قابو ٹرک کی لپیٹ میں موٹرسائیکل سوار شخص کی موت ہوگئی۔