بلڈ ڈونیٹ گروپ کشی نگر یونٹ کا قیام شمشاد احمد قاسمی ہونگے گروپ کے اہم ذمہ دار

76

بلڈ ڈونیٹ گروپ کشی نگر یونٹ کا قیام
شمشاد احمد قاسمی ہونگے گروپ کے اہم ذمہ دار
کشی نگر،28 دسمبر (نامہ نگار) الفلاح فرنٹ کے بلڈ ڈونیٹ نے گروپ نے اپنا دائرہ وسیع کرتے ہوئے اب کشی نگر میں گروپ کی بنیاد ڈالی ہے۔بلڈ ڈونیٹ گروپ کا کشی نگر میں شمشاد احمد قاسمی زیر نگرانی کام ہوگا۔مذکورہ اطلاع دیتے ہوئے بلڈ ڈونیٹ گروپ کے بانی ذاکر حسین نے کہا کہ ہم نے اب ملک بھر گروپ کو وسیع کرنے کا پلان بنایا ہے،کشی نگر اسی کی ایک کڑی ہے۔اس موقع پر شمشاد احمد قاسمی نے کہا کہ ہمارے صدر ذاکر حسین نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کو بخوبی نبھائیں گے۔بلڈ ڈونیٹ گروپ کشی نگر یونٹ کے قیام پر گروپ ممبر ضیاء خالد ،یاسر پٹھان،عادل ریحان،ندیم ارشد،عادل شیخ،مبارک خان،محفوظ آعظمی ودیگر نے خوشی کا اظہار کیا۔مذکورہ ممبران نے کشی نگر یونٹ کواپنا پورا تعاون دینے کا اعلان کیا،