ایک نظر مدارس اور پرئیویٹ اسکولوں پر

129

ایک نظر مدارس اور پرئیویٹ اسکولوں پر ۔۔۔۔۔۔👏👏

حضرات اسلام علیکم ورحمت للہ وبراکاتہ ۔۔امیدکرتاہوں کہ
آپ حضرات خیریت وعافیت
سے ہونگے آپ سب کی دعاسے میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں
جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ پچھلے کئ مہنوں سے پوری دنیا
کرونا وائرس سے پریشان ہے
اور کمانے کھانے کا جو ذریعہ تھا وہ سب بند ہو چکاتھا لیکن اب سرکاری گائیٹ لائن کے مطابق تجارت سے لیکر اور دیگر کاموں میں چھوٹ دی گئ ہے ۔۔دولت مند سے لیکر جھوٹے مزدوری کرنے والے سب
کچھ نہ کچھ پیٹ بھرنے کے لیئےکر رہے ہیں کماکر کھا رہے ہیں لیکن ہمارے سماج میں ایک جماعت ایسی بھی ہے جن کو ہم مدارس کے استاذہ کے نام سے جانتے ہیں پرئیویٹ اسکولوں کے ٹیچر کے نام سے جانتے ہیں ہم سب جانتے ہے کہ موجودہ سر کار کی غلط پالیسی کی وجہ سے مدارس اور نیجی اسکولوں کے اندر جو
استاذہ کرام خدمت انجام دےرہےتھے انکا سرکا سے کوئ واسطہ نہیں لیکن جو سرکاری ٹیچر ہیں ان کو سر کار سے تنخواہیں مل رہی ہے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے مقامی
مدارس اور نیجی اسکولوں میں اپنا قمتی وقت دیکر ان شخص سے ملے جو استاذہ مدارس میں خدمت انجام دے رہے تھے اور بچوں کو تعلیم دے رہے تھے
اس سے مل کر سروے کر کے انکی ضروریات کو پوری کر نے کی طرف توجہ دیں یاد رکھیں
آپ کا یہ عمل کل قیامت کے دن
کامیابی کا ذریعہ بنے گا

محمد جعفر ارریاوی