اینڈرائیڈ موبائل میں ٹریکر کا استعمال کرتے ہوئے آپ پر خفیہ نظر رکھا جارہا ہے

34

اینڈروئیڈ موبائل میں کس کس ایپ میں ٹریکر کا استعمال کیا جا رہا ہے اس کی جانکاری حاصل کرنے کے لیے Exodus نامی ویب سائٹ کا استعمال کیا جا سکتا ہے، اس کے سرچ بار میں ایپ کا پلے اسٹور لنک یا پھر ایپ کا نام درج کر کے انٹر کر دیں، چند ہی لمحہ میں اس ایپ سے متعلق یہ تفصیل آ جائے گی کہ آیا اس میں ٹریکر کا استعمال کیا جا رہا ہے کہ نہیں، اور وہ ٹریکر کس نوعیت کا ہے۔

ویب سائٹ کی لنک یہاں موجود ہے کلک کرکے ویب سائٹ وزٹ کیجئے

اس طرح کی جانچ کرنے کے لیے دو ایپ بھی موجود ہیں لیکن یہ ایپس صرف روٹ کیے ہوئے موبائل میں کام کرتی ہیں۔ وہ دو ایپس
App Manager
اور
Warden
ہیں،
ان کے ذریعہ اپنے موبائل میں موجود تمام ایپس کو اسکین کر کے یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ کس کس ایپ میں ٹریکر شامل ہے، نیز ان ہی ایپس کی مدد سے ان ٹریکر کو بلاک بھی کیا جا سکتا ہے۔

یہ جانکاری ٹیلی گرام کی جانب سے نشر کی گئی ایسی ویب سائٹ کو بلاک بھی کیا جاسکتا ہے۔

ہمارے ٹیلی گرام کو جوائن کریں