ایریا: سڑک حادثہ میں 6 افراد زخمی

33

ضلع میں مختلف مقامات پر ٹریفک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کا صدر اسپتال میں زیر علاج ہے۔ زخمیوں میں کوسیار گاؤں کا تبسم ، کوسکی پور کی شوبھا دیوی ، مہل گاؤں ریاض ، بلوات شامل ہیں۔