آرٹیکل 370 کے خاتمے کے دو سال

31

74a31522 037f 4f10 91de b5ce41e84bf1 tv w800 h450

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے دو سال مکمل ہونے پر جمعرات کو سرینگر میں احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر شہر میں کاروبارِ زندگی بھی متاثر رہا اور بازار بند رہے۔ تفصیلات دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔