بدھ, 5, اکتوبر, 2022
ہوماعلان واشتہاراتآخرت مومن کا حقیقی مستقبل : پروفیسر شکیل قاسمی

آخرت مومن کا حقیقی مستقبل : پروفیسر شکیل قاسمی

پوری دنیا مصروف ہے مستقبل کی تعمیر میں ، ساری کوشش و کاوش کا مقصد تابناک مستقبل ہے ۔ اس کی اہمیت کو تسلیم کر لینے کے بعد ایک لازمی سوال ذہن میں ابھرتا ہے کہ اس دنیا کے مستقبل کی تعمیر تو ہو رہی ہے لیکن مسلمانوں کا یہ یقین ہے کہ ان کا ایک اور حقیقی مستقبل ہے اور یہ یقین ان کے ایمان کا حصہ ہے ، وہاں کی جوابدہی کا احساس وہ ہمیشہ اپنے سامنے رکھتے ہیں۔ اس حقیقی مستقبل کی تعمیر کس انداز میں کی جا رہی ہے ؟ ان خیالات کا اظہار فاران فائونڈیشن انڈیا کے چیرمین پروفیسر مولانا شکیل احمد قاسمی پٹنہ نے اپنے بیان میں کرتے ہوئے مزید فرمایا کہ ضروریات زندگی کا سارا سامان تو ہم حاصل کر رہے ہیں اور اس سے سہولت اٹھا رہے ہیں ، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن کرنے کے لئے رات دن محنت کر رہے ہیں جو مناسب اور ضروری ہے لیکن کیا ہم اپنے حقیقی مستقبل آخرت کے لئے بھی کچھ جمع کر رہے ہیں؟ اور اپنے بچوں کے اس دائمی مستقبل کی فکر بھی کر رہے ہیں؟ اس کا احتساب ضروری ہے اور پھر اس کے لئے عملی اقدام بھی۔

توحید عالم فیضی
توحید عالم فیضیhttps://www.nawaemillat.com
روزنامہ ’نوائے ملت‘ اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ روزنامہ ’نوائے ملت‘ کا مستقل رکن بن سکتے ہیں اور اپنی نگارشات شامل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -
- Advertisment -

مقبول خبریں

حالیہ تبصرے