انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادرمحی الدین نے امریکی قونصل جنرل سے ملاقات کی

48

انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادرمحی الدین نے امریکی قونصل جنرل سے ملاقات کی
چنئی۔(پریس ریلیز)۔ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادرمحی الدین سابق ایم پی نے28جولائی 2021کوچنئی میں واقع امریکی قونصل خانہ میں امریکی قونصل جنرل عز ت مآب میڈم جوڈتھ راوین سے ملاقات کی۔