انتہائی غم ناک خبر مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکرٹری، امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب انتقال فرماگئےہیں

46

انتہائی غم ناک خبر


ابھی کچھ دیر قبل مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکرٹری، امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب انتقال فرماگئےہیں۔
إنا لله وإنا اليه راجعون.
اللہ مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے، درجات بلند فرمائے، پس ماندہ گان کوصبرجمیل عطافرمائے اور امت کوان کانعم البدل عطا فرمائے ،آمین ۔
توحید عالم فیضی