امیر الہند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب منصور پوری صدر جمعیت علمائے ہند میدانتا ہاسپٹل گڑگاوں میں انتقال ہوگیا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون۔

206

امیر الہند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب منصور پوری صدر جمعیت علمائے ہند و استاذ دارالعلوم دیوبند کا آج بتاریخ 21 مئی 2021 بروزِ جمعہ تقریبا سوا دو بجے میدانتا ہاسپٹل گڑگاوں میں انتقال ہوگیا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین