امیروں کے ساتھ ہر کوئی رہتا ہے غریبوں کے ساتھ کون؟

56

امیروں کے ساتھ ہر کوئی رہتا ہے غریبوں کے ساتھ کون جے ڈی یو کے قد آور نیتا اور پڑھاؤں سماج ٹرسٹ کے صدر سکٹی بلو کے عظیم رہنما درد مندوں کی دوا نوجوانوں کی شان غریبوں کی مسیحا مظلوموں کی آواز بچوں کی خوشی جناب منا مشتاق صاحب ان دنوں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا لگاتار دورہ کر رہے ہیں اور غریبوں کی پریشانی سن رہے ہیں جناب منا مشتاق صاحب جس علاقے میں جاتے ہیں عوام ان کو دیکھتے ہی خوش ہو جاتی ہیں اور عوام کے بیچ میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہیں جناب منا مشتاق صاحب عوام سے روبرو ہو کر سکون و اطمینان کے ساتھ ان کی آواز درد کو سنتے ہیں اور ان کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لیے انہیں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہیں جناب منا مشتاق صاحب نے کہا کہ آپ لوگوں کی محبت جس طرح مجھے مل رہی ہے میں ان محبتوں کو کبھی ختم ہونے نہیں دوں گا اور نہ ہی میں عوام سے دور رہوں گا اور نہ ہی عوام کو اپنے پاس سے دور ہونے دوں گا میں جب تک زندہ رہوںگا دردمندوں وہ بے بس و مجبوروں کی آواز بن کر لوگوں کے بیچ جاتا رہوں گا میرا مقصد عوام کو بیوقوف بنانا نہیں ہے میرا مقصد عوام کی خدمت کرنی ہے