امریکی انتخابات: واشنگٹن میڑو پولیٹن ایریا میں ووٹنگ کی صورت حال

40

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ہونے والی ووٹنگ کی صورت حال کے بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے جو ریاست ورجینیا کی آرلنگٹن کاونٹی میں واقع سینٹرل لائبریری کے باہر موجود ہیں جب کہ واشنگٹن ڈی سی میں ندیم یعقوب وہائٹ ہاؤس کے باہر موجود ہیں۔