امریکی انتخابات: نیویارک کے ‘لٹل پاکستان میں صورت حال

40

نیو یارک شہر میں بروکلین کے علاقے کونی آئی لینڈ کو ‘لٹل پاکستان’ بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ یہاں بسنے والے پاکستانیوں کی اکثریت ہے۔ اس علاقےمیں موجود ایک پولنگ اسٹیشن میں امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے لوگوں کے تاثرات کے بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے آنشومن اپٹے سے۔