امارت شرعیہ، کے اربابِ حل و عقد،و قضاۃ کرام کا امارت شرعیہ میں پر زور استقبال!

امارت شرعیہ، کے اربابِ حل و عقد،و قضاۃ کرام کا امارت شرعیہ میں پر زور استقبال!

امارت شرعیہ، کے اربابِ حل و عقد،و قضاۃ کرام کا امارت شرعیہ میں پر زور استقبال!

امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے ارباب حل و عقد قضاۃ کرام کا امارت شرعیہ میں و پٹنہ کی تاریخی سرزمین پر زور استقبال ہے،امارت شرعیہ، کی سوسالہ تاریخ رہی ہے کہ الحمداللہ، تمام امراء شریعت کا ا نتخاب دستور اتحاد واتفاق سے ہوتا آیا ہے،امید ہے کہ اس باربھی الحمداللہ پر سکون ماحول و سنجیدگی کے ساتھ اتفاق و اتحاد کے ساتھ امیر شریعت (ثامن) کا امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے ارباب حل وعقد کےذریعہ انشاءاللہ انتخابی عمل بتاریخ 9/اکتوبر 2021ءکو سلیقے  کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ، ،الحمد اللہ اس وقت امارت شرعیہ میں خوشگوار ماحول ہے ، اتحاد واتفاق کی فضاقائم ہے، اورآپ حضرات کی آمد سے اتحاد کو تقویت ملے گی،ہم پھر سے  امارت شرعیہ کے اراکین شوریٰ و عاملہ اربابِ حل وعقد وذیلی دارالقضاء کے قضاۃ کرام مبلغین امارت شرعیہ محبین و مخلصین و  ذمہ داران کارکنان کا  ہم امارت شرعیہ،میں پر زور  استقبال کرتے ہیں،اہلا وسھلا مرحبا ، اور،رب کریم سے دعا بھی کیجیۓ باری تعالیٰ ہم سب کی حاضری کو قبول فرمائیں،اور ملت اسلامیہ کے دھڑکن قوم وملت کے عظیم اثاثہ،وہ ہند میں سرمایہ ملت کے نگہبان اکابرین رحمت اللہ علیہ کے خون و جگر سے سینچا ہوا ادارہ  ہمیشہ محفوظ رہے،باری تعالیٰ سے دعا ہے کہ امارت شرعیہ،بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کو امیر شریعت کے اوصاف وکمالات امتیازات وخصوصیات حامل کے بہترین تجربہ کار منتظم  دور اندیش نیک نیتی قوم ملت کے درد وفکر کرنے والی ہمہ گیر ہمہ جہت عبقری شخصیت نصیب فرمائے جملہ شرور فتن سے محفوظ فرمائے آمین یا رب العالمین،