افسوس ناک اطلاع

94

نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مولانا محمد علی سلفی ناظم مدرسہ خدیجہ للبنات کرنجوت لہرسن سنت کبیر نگر یوپی کا آج بتاریخ5/نومبر 2020 صبح سات بجے 58سال کی عمر میں انتقال ہوگیا، موصوف نیک ملنسار بااخلاق سنجیدہ مزاج کے حامل تھے اورپر اثر شخصیت کے مالک تھے اچانک ان کے انتقال سے دل کو بڑا صدمہ ہوا اللہ تعالیٰ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اناللہ وانا الیہ راجعون دعا ءمغفرت کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے

سلمان کبیر نگری