استعمال کے شرائط

نوائے ملت ڈاٹ کام کے شرائط وضوابط کی پابندیاں!

اس ویب سائٹ کا استعمال صرف قانونی طور پر جائز کاموں کے لیے ہو سکتا ہے اور یہ ویب سائٹ کے قواعد وضوابط کے عین مطابق ہو گا۔

اس ویب سائٹ پر آنے اور اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ اس بات کی یقین دہانی کرتے ہیں کہ آپ کو تمام قواعد، تمام شرائط و ضوابط اور تمام لاگو ہونے والے قوانین جو کہ اس ویب سائٹ سے متعلق ہیں آپ کو قبول ہیں اور آپ ان پر مکمل طور عمل پیرا ہونے کی کوشش کریں گے اور اسی طرح اس کے ذریعہ ہونی والی Transactions بھی آپ کو قبول ہیں جو کسی بھی صورت میں اس ویب سائٹ کے ذریعہ ہو رہی ہیں۔

قانون

یہ اعلان ہندوستانی قوانین کے تحت تیار کیا گیا ہے ۔ کوئی بھی ایسا معاملہ جو کہ ہمارے درمیان حل نہ ہو سکے اس کا کلیہ اطلاق انڈیا کے قوانین کے مطابق ہو گا۔