ارریہ: ڈومریا چوک پر پکڑا گیا اب تک کا سب سے بڑا سانپ

103

ارریہ ضلع کے رانی گنج بلاک بسٹوریہ پنچایت کے ڈومریا چوک پر آج ہی کچھ مچھیروں نے مچھلی کی بجائے اب تک کا سب سے بڑا سانپ پکڑا گیا ۔

SAVE 20200908 191515

بتایا یہ جارہا ہیکہ اب تک کا سب سے عجیب و غریب سانپ پکڑا گیا کہ اتنا بڑا ہوتے ہوئے بھی اس کی آنکھیں بند ہیں یعنی ابھی سانپ نہیں بلکہ سانپ کا بچہ ہے ۔

آئیے ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔