ارریہ دوکان سے نقد تیس ہزار روپے اور دیگر سامان کی چوری

68

ارریہ : شہر میں اوما سنیما ہال کے پاس ستتن بابو مارکیٹ میں دکان سے جمعہ کو دیر رات کچھ نامعلوم چورون نے (چاکلیٹس ڈرای فرٹس وغیرہ) کی دکان کو پیچھلے حصہ کی دیوار توڑ کر نقد تیس ہزار روپے اور وہاں. رکھے سامان کو چوری کر لیا.

دکاندار اجے کمار گپتا عرف لڈڈو نے بتایا کی انکی دکان کے بغل میں لیتھ مشین گیرج کا تالا توڑ کر چور اندر داخل ہوے کر اور پھر انکی دکان (اجے کمار گپتا کی دکان) کا پکی والی دیوار کو توڑ کر اندر داخل ہوا.

انہون نے بتایا کی مہاجن کو دینے کے لیے دکان کے غلے میں رکھے نقد تیس ہزار روپے کے علاوہ قریب بیس ہزار روپے کی ڈرای فرٹس کی چوری بھی کر لی.

دکاندار نے پولیس کو اطلاع کی جس سے نگر تھانہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات کی..