اردوصحافت کاشمس

53

اردوصحافت_کاشمس۔۔۔
آج ادارہ دعوت القرآن فیٹکی ڈوبا ضلع ارریہ کے زیراہتمام مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ ارریہ میں
سیمانچل بہار اور ملک کے ہردالعزیز مایہ ناز صحافی و سماجی کارکن برادرم ڈاکٹر مولانا عبد القادر شمس قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کی کی حیات وخدمات پر
#اردوصحافت_کاشمس
کی تقریب رسم اجراء میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی اور آج ایک بار پھر لگا کہ
بھائی جان مرکر بھی ہم سب کے درمیان زندہ ہیں’۔۔۔
#محمداطہرالقاسمی
یکم فروری 2021