اب تک ایچ آئی وی ایڈز کی ویکسین کیوں نہیں بنی؟

53

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا کی وبا نے ایچ آئی وی ایڈز پر مرکوز توجہ کو متاثر کیا ہے حالاں کہ یہ اب بھی ایک بحران ہے۔ ان کے بقول ایڈز کے خلاف سب سے مؤثر حکمتِ عملی متاثرہ افراد کو ڈھونڈ کر ان کا علاج کرنا ہی ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی ایڈز ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن سے منسلک ٹیری ایم فورڈ سے گفتگو۔