آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر ڈاکٹر کلب صادق صاحب کا آج لکھنؤ میں ہوا انتقال

98

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (نیوز رپوٹ : سلمان کبیر نگری) کے نائب صدر شیعہ عالم دین، مشہور شخصیت ڈاکٹر کلب صادق صاحب کا طویل علالت کے بعد آج لکھنؤ میں انتقال ہو گیا ہے۔